ایکنا: مائیکروسوفٹ کے متعدد اسٹاف کو صہیونی رژیم کے خلاف اعتراض کی وجہ سے نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518058 تاریخ اشاعت : 2025/02/28
ایکنا: ستاره داوود کے نشان اور «نہ بھولیں گے نہ بخشیں گے» عبارت والے لباس پہنانے پر اعتراضات ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517999 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: وزارت اوقاف و مذہبی أمور کے مطابق گذشتہ سال غزہ میں ہزار مساجد شہید کردیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517773 تاریخ اشاعت : 2025/01/07
جرمن اخبار:
ایکنا: جرمن میڈیا نے فاش کیا ہے کہ جرمن شهر ماگڈبورگ میں حملہ آور اسلام مخالف اور صہیونی حامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517695 تاریخ اشاعت : 2024/12/24
ایکنا: ساٹبیز نیلامی میں پتھر پر کندہ کاری کتیبہ جس پر حضرت موسی کے فرامین درج ہیں پانچ ملین ڈالر میں فروخت کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517686 تاریخ اشاعت : 2024/12/23
ایکنا: «طوفان الاقصی» کے بعد مختلف واقعات میں شام اہم اپ ڈیٹ شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517616 تاریخ اشاعت : 2024/12/11
ایکنا: کمپوٹر گیم شوالیہ الاقصی نے صہیونی وں کو آگ بگولہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517605 تاریخ اشاعت : 2024/12/09
امریکہ میں مذہب پر اہم ترین کتاب پر نظر؛
ایکنا: صہیونی مسیحیوں کا خیال ہے کہ دنیا شر سے بھر گئی ہے اور اس سے نجات کے لیے مسیح کا ظھور اور گیریٹر اسرائیل ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517531 تاریخ اشاعت : 2024/11/27
ایکنا: عالمی کرمنل کورٹ کی جانب سے صہیونی وزیراعظم کی گرفتاری پر مختلف فلسطینی گروہوں نے خوشی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517502 تاریخ اشاعت : 2024/11/23
ایکنا: سروے کے مطابق نفتالی بنٹ کو نتن یاہو کے مقابل زیادہ حمایت حاصل ہے جو قیدیوں کے تبادلے کا حامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517469 تاریخ اشاعت : 2024/11/17
آیتالله موحدی کرمانی:
ایکنا: ماہرین کی سپریم کونسل کے سربراہ نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مظلوموں کے خون سے غاصب رژیم کی عمر مختصر تر ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3517411 تاریخ اشاعت : 2024/11/06
ایکنا: میڈیا کے مطابق ایک ہزار صہیونی آباد کاروں نے تلمودی مراسم کے نام پر مسجدالاقصی پر یلغار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517327 تاریخ اشاعت : 2024/10/23
ایکنا: سینکڑوں صہیونی آباد کاروں کی جانب سے مسجدالاقصی پر یورش کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517321 تاریخ اشاعت : 2024/10/22
لبنان میں قتل عام نے صہیونی حقیقت کو دوبارہ آشکارا کیا. انکو جاننا چاہیے کہ وہ حزبالله لبنان کو شکست نہیں دے سکتا اور اس علاقے کی تقدیر مقاومت اور حزبالله رقم کرے گی۔ رھبر انقلاب
خبر کا کوڈ: 3517310 تاریخ اشاعت : 2024/10/20
عراقچی نشست «طوفانالاقصی؛ آغاز نصرالله»: سے؛
ایکنا: ایرانی وزیرخارجہ نے ٹروپرومیس ایک اور دو کی کامیابی پر تاکید کرتے ہویے کہا کہ صہیونی رژیم ہمیں نہ آزمائے اور ہر طرح کی کارروائی کو سخت ترین جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3517246 تاریخ اشاعت : 2024/10/09
ایکنا: صہیونی میڈیا کے مطابق بیروت حملے کے تناظر میں پوری دنیا میں صہیونی سفارت خانے الرٹ کردی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517182 تاریخ اشاعت : 2024/09/29
ایکنا: حزبالله کی رپورٹ کے مطابق پیجر دھماکوں میں حسن نصراللہ کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517128 تاریخ اشاعت : 2024/09/19
ایکنا: بین الاقوامی کریمنیل کورٹ صہیونی رژیم کے حکام کے خلاف حکم جاری کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517096 تاریخ اشاعت : 2024/09/14
ایکنا: غزه میں صیہونی حملوں کے باوجود حفظ قرآن کی سرگرمیاں جاری ہیں.
خبر کا کوڈ: 3517039 تاریخ اشاعت : 2024/09/04
ایکنا: صہیونی رژیم کے ہاتھوں شمالی غزه کی مسجد میں توہین قرآن پر قرآنی کیمونٹی نے مذمتی بیانیہ جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516999 تاریخ اشاعت : 2024/08/28