ازبکستان

ازبکستان

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ازبکستان کے خطاط اور کاتبِ قرآن حبیب‌اللہ صالح نے ریاض انٹرنیشنل بک فیئر 2025 کے دوران منعقدہ ایک سیمینار میں قرآنِ کریم کی کتابت کے اپنے تجربات حاضرین کے ساتھ شیئر کیے۔
خبر کا کوڈ: 3519309    تاریخ اشاعت : 2025/10/13

ایکنا: ازبکستان کے اسلامی تمدن مرکز کے سربراہ نے شارجہ قرآنی کمپلیکس کو تاریخی قرآن کا نسخہ تحفے میں پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518375    تاریخ اشاعت : 2025/04/24

ایکنا: امام بخاری کمپلیکس تاشکند، ازبکستان کی اسلامی ورثے کا عظیم خزانہ شمار ہوتا ہے جہاں نادر آثار موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517300    تاریخ اشاعت : 2024/10/19

قرآن کے گمنام محققین
ایکنا: شیخ علاءالدین منصور مشرقی وسطی میں ایک زبردست مترجم اور قرآنی مطالعات کے ماہر شمار ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515878    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ازبکستان وسطی ایشیاء کے گنجان آباد والے ممالک میں شمار ہوتا ہے اس ملک کا دارالحکومت تاشقند ہے جبکہ اس ملک مین ۷۹ فیصد لوگ مسلمان ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3505496    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

بین الاقوامی گروپ: قرآن سیکھانے کے جرم میں تاشقند میں کئی خواتین قرآنی ٹیچروں کی گرفتاری
خبر کا کوڈ: 2615306    تاریخ اشاعت : 2014/12/06