بین الاقوامی گروپ: پاکستانی کالم نگار نے کہا ہے کہ آل سعود کو یمن میں سخت شکست کا سامنا ہے جس کی وجہ سے مقامات مقدسہ کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کرنا شروع کیا ہے اور بعض ذرائع ابلاغ نے اس کی اندھی تقلید شروع کردی ہے
خبر کا کوڈ: 3501817 تاریخ اشاعت : 2016/10/31