بین الاقوامی گروپ: محرم الحرام شروع ہوتے ہی انتظامیہ نے ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دیے تھے جس کے باعث کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ ناظم آباد میں پیش آنے والے سانحے کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہاں سیکیورٹی کے انتظامات نہیں تھے
خبر کا کوڈ: 3501824 تاریخ اشاعت : 2016/11/01