بین الاقوامی گروپ : برطانیہ کی پولیس نے برمنھگم اور میڈلز برو کے درمیان فٹبال میچ کے دوران قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361289 تاریخ اشاعت : 2014/01/20
بین الاقوامی گروپ : برطانیہ کے شہر "اسٹاک پورٹ" کی حفظان صحت لیبارٹری میں جاری تحقیقات کے حالیہ نتائج اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ دین لوگوں کی زندگی میں بنیادی کردار کا حامل ہے اور مذہبی عقیدے کے لوگ بہت زیادہ کام کی وجہ سے پیدا ہونے والے ذہنی دباؤ کا مقابلہ کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1352912 تاریخ اشاعت : 2014/01/10