برطانیہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ میں اسلام کی مقبولیت اور پھیلاﺅ کا ایک انتھائی خوشگوار اثر دیکھنے میں آیا ہے اور سماجی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہاں کی موجودہ جوان نسل پچھلی ایک دہائی میں بہترین سماجی رویے اور اخلاقیات کی حامل پائی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1450417    تاریخ اشاعت : 2014/09/15

بین الاقوامی گروپ:اٹھارہ سالہ برطانوی لڑکی کا کہنا ہے ''مجھے یقین ہے کہ وہ دن قریب ہے جب کیمرون کا سر نیزے پر ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 1448952    تاریخ اشاعت : 2014/09/10

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے نامور مسلم مذہبی رہنماﺅں نے انتہا پسند دہشت گرد ملیشیا اسلامک سٹیٹ (داعش) کے خلاف فتویٰ جاری کردیا
خبر کا کوڈ: 1446818    تاریخ اشاعت : 2014/09/05

بین الاقوامی گروپ:شام اور عراق میں برطانوی مسلمان جنگجوﺅں اور برطانیہ میں جنسی جرائم میں ملوث مسلمانوں کی گمراہی کا ذمہ دار ان لوگوں کو قرار دے دیا ہے جنہوں نے مساجد کو رہنما اور ہدایت کے مراکز کی بجائے اپنی طاقت اور مالی مفادات کا ذریعہ بنالیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1446067    تاریخ اشاعت : 2014/09/02

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کی حکومت ایسے اقدمات پر غور کر رہی ہے جن کے تحت عراق اور شام میں پرتشدد کارروائیوں میں مصروف برطانوی تکفیری دیوبندی اور وہابی جہادیوں کی ملک واپسی کو روکا جا سکے گا-
خبر کا کوڈ: 1445598    تاریخ اشاعت : 2014/09/01

بین الاقوامی گروپ:برطانوی جنگجو نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے ان پر حملے کرنا نہ چھوڑے تو وہ اپنے گھروں کو واپس آ جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1444582    تاریخ اشاعت : 2014/08/30

بین الاقوامی گروپ:کینیڈا کی پولیس اور خفیہ ایجنسی کے ذرائع کے حوالے سے لکھا ہے کہ عراق اور شام میں کینیڈا کے ایک سو کے قریب شہری برسر پیکار ہیں
خبر کا کوڈ: 1442256    تاریخ اشاعت : 2014/08/23

بین الاقوامی گروپ: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں تیزی سے پیش قدمی کرتی ہوئی شدت پسند تنظیم دولت اسلامی عراق و شام (داعش) ہمارے لئے براہ راست خطرہ ہے
خبر کا کوڈ: 1440677    تاریخ اشاعت : 2014/08/18

بین الاقوامی گروپ: مقابلہ حفظ قرآن آئندہ مہینے مسلمان جوانوں کے درمیان منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1438248    تاریخ اشاعت : 2014/08/11

بین الاقوامی گروپ: لندن: پاکستانی نژاد برطانوی وزیر سعیدہ وارثی نے غزہ کی صورتحال کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔
خبر کا کوڈ: 1436294    تاریخ اشاعت : 2014/08/05

بین الاقوامی گروپ:: برطانوی رکن پارلیمنٹ 'ڈیوڈ وارڈ' اہل غزہ کی حمایت میں چیخ اٹھے، ٹوئیٹ کر دیا کہ اگر غزہ میں رہائش پذیر ہوتا تواسرائیل پر خود راکٹ فائر کرتا
خبر کا کوڈ: 1432791    تاریخ اشاعت : 2014/07/23

بین الاقوامی گروپ: برطانیہ میں شدت پسند گروہ«فرسٹ برطانیہ » اپنے حامیوں کو سڑکوں پرمسلمانوں سے جنگ اور ان پر حملوں کے گر سیکھارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1422658    تاریخ اشاعت : 2014/06/25

بین الاقوامی گروپ: قرانی مقابلوں کا آغاز اسلامی مرکز برطانیہ کے تعاون سے چودہ رمضان المبارک کو ہو رہا ہے
خبر کا کوڈ: 1422168    تاریخ اشاعت : 2014/06/24

بین الاقوامی گروپ : برطانیہ میں "پہلے برطانیہ " نامی دائیں بازو کے ایک انتہا پسند گروپ کی جانب سے سڑکوں پر شروع کیے گئے اسلام مخالف گشت پر مسلم اور غیر مسلم شہریوں نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1372618    تاریخ اشاعت : 2014/02/08

بین الاقوامی گروپ : برطانیہ کے ہزاروں شہری فلسطینی بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1366215    تاریخ اشاعت : 2014/01/25

بین الاقوامی گروپ : برطانیہ کی پولیس نے برمنھگم اور میڈلز برو کے درمیان فٹبال میچ کے دوران قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361289    تاریخ اشاعت : 2014/01/20

بین الاقوامی گروپ : برطانیہ کے شہر "اسٹاک پورٹ" کی حفظان صحت لیبارٹری میں جاری تحقیقات کے حالیہ نتائج اس بات کی نشاندہی کر رہے ہیں کہ دین لوگوں کی زندگی میں بنیادی کردار کا حامل ہے اور مذہبی عقیدے کے لوگ بہت زیادہ کام کی وجہ سے پیدا ہونے والے ذہنی دباؤ کا مقابلہ کر سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1352912    تاریخ اشاعت : 2014/01/10