بین الاقوامی گروپ: دنیا بھر میں جاری دہشتگردی کے پیچھے امریکا، برطانیہ اور ان کے اتحادیوں کا ہاتھ ہونے کے دعوے بے شمار دفعہ سامنے آئے ہیں لیکن ہمیشہ انہیں پراپیگنڈا قرار دے کر رد کیا جاتا رہا ہے۔ اب برطانیہ میں پہلی دفعہ کچھ ایسے ہی انتہائی تہلکہ خیز دعوﺅں کے ساتھ اہم ترین شواہد بھی سامنے آگئے ہیں، جس کے بعد برطانیہ میں حکومتی ایوانوں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے مراکز میں ایک طوفان برپا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463724 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
بین الاقوامی گروپ: ایک سکیورٹی ماہر نے انکشاف کیا ہے کہ داعش برطانیہ سے بدلہ لینے کے لیے پیرس حملے کی طرز پر لندن یا کسی دوسرے بڑے برطانوی شہر میں حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے اور تنظیم یہ حملہ کچھ ہی دنوں میں کرنا چاہتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3459776 تاریخ اشاعت : 2015/12/05
بین الاقوامی گروپ: پیرس حملوں کے بعد برطانیہ میں اسلامو فوبیا عروج پر پہنچ چکا ہے
خبر کا کوڈ: 3456201 تاریخ اشاعت : 2015/11/23
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کے حملوں کے بارے میں تحقیقات انجام پانی چاہئیں۔
خبر کا کوڈ: 3447201 تاریخ اشاعت : 2015/11/11
بین الاقوامی گروپ:برطانوی اقدارمشترکہ ہیں اوراب ثقافتی حساسیت کی بنیادپرآنکھیں بندنہیں کی جائیں گی۔
خبر کا کوڈ: 3332154 تاریخ اشاعت : 2015/07/22
بین الاقوامی گروپ:بریڈفورد کی مسلم خواتین کی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں خواتین کی پہلی مسجد تعمیر کی جائے گی۔ اس شہر میں مسلمانوں کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3297568 تاریخ اشاعت : 2015/05/13
بین الاقوامی گروپ: برطانوی انتخابات میں ملک بھر سے تیرہ کی ریکارڑ تعداد میں امیدوار پارلیمنٹ پہنچنے میں کامیاب ہوئے
خبر کا کوڈ: 3275631 تاریخ اشاعت : 2015/05/09
بین الاقوامی گروپ: عالمی انجمن جوانان مسلمان کی جانب سے ہزار جلد قرآنی کریم کے نسخے ترجمے کے ساتھ پیش کیے گئے
خبر کا کوڈ: 3275627 تاریخ اشاعت : 2015/05/09
بین الاقوامی گروپ: ایک ویڈیو پیغام میں مسلمانوں کو انتخابات میں بھرپور انداز میں شریک ہونے کی دعوت دی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3260656 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ: نیوکاسٹل میں ہزاروں مقامی افراد کا پگیڈا کی سرگرمیوں کے خلاف مظاہرے
خبر کا کوڈ: 2913208 تاریخ اشاعت : 2015/03/01
بین الاقوامی گروپ: برطانیہ میں رہنے والی بیشتر مسلم خواتین پردہ یا اسکارف کا استعمال اپنے عقیدے کے مطابق کرتی ہیں
خبر کا کوڈ: 2677752 تاریخ اشاعت : 2015/01/06
بین الاقوامی گروپ: جہاں یورپ میں اسلام مخالف تبلیغات میں اضافہ ہورہا ہے وہاں برطانیہ میں بھی مسلمان خواتین کے خلاف نفرت روز بروز بڑھتی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 2657669 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
بین الاقوامی گروپ:2014 کو برطانیہ میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے سب سے زیادہ بچوں کا نام ’’محمد‘‘ رکھا گیا
خبر کا کوڈ: 2614440 تاریخ اشاعت : 2014/12/02
بین الاقوامی گروپ: پارلیمنٹ میں نمائشی طور پر فلسطین کی حمایت اور شناخت تسلیم کے بعد طلباء کی جانب سے پروگرام کا اہتمام کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1472317 تاریخ اشاعت : 2014/11/11
بین الاقوامی گروپ:داعش کے مطابق ابو عبداللہ بریٹنی نامی برطانوی شہری مشرقی شام میں فضائی حملے میں مارا گیا
خبر کا کوڈ: 1470519 تاریخ اشاعت : 2014/11/05
بین الاقوامی گروپ:عراق اور شام میں برطانوی مفادات اور برطانوی شہریوں کو دہشت گرد گروہوں سے خطرہ لاحق ہونے کا امکان بڑھتا جارہاہے ۔
خبر کا کوڈ: 1466368 تاریخ اشاعت : 2014/11/01
بین الاقوامی گروپ: مسلمان خاتون سیاست دان جنکو یورپین ثقافتی فاونڈیشن کی جانب سے «ہیرو آف دی ائیر» کا لقب مل چکا ہے کی جانب سے برطانیہ میں اینٹی مسلم تبلیغات پر اعتراض
خبر کا کوڈ: 1462282 تاریخ اشاعت : 2014/10/21
بین الاقوامی گروپ:برطانوی پارلیمنٹ نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حق میں علامتی قرار داد منظور کر لی۔
خبر کا کوڈ: 1460658 تاریخ اشاعت : 2014/10/15
بین الاقوامی گروپ: ہفتہ ۴ اکتوبر کو منعقدہ دعائے عرفہ کی نورانی محفل کا اہتمام برطانیہ کے اسلامی مرکز کے تعاون سے کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1455208 تاریخ اشاعت : 2014/09/29
خبر کا کوڈ: 1450582 تاریخ اشاعت : 2014/09/16