ایکنا: ایرانی بین الاقوامی مقابلوںن کی اختتامی تقریب مشہد کے حرم مطھر رضوی میں منعقد ہوئی جسمیں ایران کی وزارت ثقافت ثقافت کے وزیر سید عباس صالحی، ادارہ اوقاف کے سربراہ حجت الاسلام خاموشی سیمت دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517905 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
ایکنا: ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے جنمیں حفظ و ترتیل شامل تھے اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517898 تاریخ اشاعت : 2025/02/01
ایکنا: مشھد میں واقع حرم رضوی میں ایران کے بین الاقوامی مقابلوں کے دوسرے دن خواتین مقابلے مکمل ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3517889 تاریخ اشاعت : 2025/01/30
اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب چھبیس جنوری کو حرم رضوی کے ایوان قدس میں منعقد کی گیی جہاں رھبر معظم کے دفتر کے سربراہ سمیت دیگر حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517887 تاریخ اشاعت : 2025/01/28
ایکنا: اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ایران کے شھر مشھد میں شروع ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517880 تاریخ اشاعت : 2025/01/28
مزاحمتی رویے کی تصدیق میں مشھد شھر میں «نقش طوفان» میں ادارہ تبلیغات اسلامی آستان قدس رضوی کے تعاون سے صحن قدس حرم امام رضا علیهالسلام میں منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517382 تاریخ اشاعت : 2024/11/02
ایام شهادت امام رضا (ع) کی مناسبت سے مختلف شہروں سے زائرین حرم رضوی کی جانب پیدل رواں دواں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517029 تاریخ اشاعت : 2024/09/02
ایکنا: کریمینیا نے «مصحف مشهد رضوی» کو اہم علمی اور محققانہ کاوش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516915 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
ایکنا: مشهد سے مختلف قافلے ۵۰ روز سے سفر کررہے ہیں اور اب وہ خوزستان پہنچ چکے ہیں جہاں وہ آرام کے بعد کربلا کی سمت روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516868 تاریخ اشاعت : 2024/08/05
ایکنا: مصحف مشهد رضوی پہلی صدی ہجری میں خط حجازی میں لکھی گیی ہے جو دوحه بین الاقوامی نمائش میں منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516415 تاریخ اشاعت : 2024/05/20
ایکنا: قرآن کے اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ادارہ اوقاف کے زیر نگرانی مشھد میں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3516014 تاریخ اشاعت : 2024/03/11
تہران( ایکنا)اسلامی تحریک پاکستان کے سینئر رہنما کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ جو زائرین اپنے گھروں کو پہنچے ہیں ان میں ایک دو افراد میں وائرس کی موجودگی کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے جن کی حالت بھی خطرہ سے باہر بیان کی جاتی ہے، ایسے میں چار سے پانچ ہزار زائرین کیلئے سنجیدہ اقدامات کا نہیں اٹھایا جانا متعلقہ ذمہ داروں کی غیر سنجیدگی کو ظاہر کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507355 تاریخ اشاعت : 2020/03/09