بیروت ، دھماکہ ، بندرگاہ، ہزاروں ہلاک و زخمی

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) لبنان کے دارالحکومت بیروت کی بندرگارہ کے علاقے میں زور دار دھماکے سے عمارتیں جھول گئیں اور سیاہ اور سرمئی رنگ کا دھواں پھیل گیا جبکہ کم ازکم ۷۰ ہلاک اور تین ہزار سے زاید زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3508025    تاریخ اشاعت : 2020/08/05