کورونا ، حج، عمرہ، سعودی ، آغاز

iqna

IQNA

ٹیگس
کورونا بحران کے بعد پہلی بار حجاج کرام نے عمرہ کا شرف حاصل کیا۔ مکمل گنجایش کے صرف تیس فیصد افراد کو حج کی اجازت دی گیی اور پہلے مرحلے میں صرف چھ ہزار سعودی باشندوں کو حج کا موقع دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3508311    تاریخ اشاعت : 2020/10/05