حافظ شیرازی، دن، ایران، شاعر، قرآن

حافظ شیرازی، دن، ایران، شاعر، قرآن

IQNA

ٹیگس
خواجہ شمس الدین حافظ شیرازی جو لسان الغیب کے نام سے مشہور ہے ایران کے آٹھویں صدی کے معروف شعراء میں شمار ہوتا ہے۔ انکا مزار شیراز میں واقع ہے، حافظ کی جاودانی ہونے کی وجہ شاید یہ ہو کہ انکی شاعری میں قرآن سے گہری وابستگی موجود ہے۔ گیارہ اکتوبر کو حافظ کے دن سے منایا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3508348    تاریخ اشاعت : 2020/10/13