شہدائے مچھ بالآخر سپردِخاک کر دیئے گئے۔ دھرنے ختم ہونے کا اعلان ہو گیا۔ ملک بھر میں شہریوں کو درپیش دشواریاں بھی دور ہو گئیں۔ وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے مگر اس عرصے میں بہت کچھ ہو گیا جو نہیں ہونا چاہئے تھا۔
خبر کا کوڈ: 3508750 تاریخ اشاعت : 2021/01/10