تہران(ایکنا) عاشقان و پیروان مکتب اهل بیت(ع) کی بڑی تعداد یوم شهادت حضرت فاطمه(سلام الله علیها) کی مناسبت سے نجف میں حرم علوی پہنچی جہاں انہوں نے«سیدة نساء العالمین» کا سوگ حرم مطهر امام علی(ع) میں منایا۔/
خبر کا کوڈ: 3508781 تاریخ اشاعت : 2021/01/18