تہران(ایکنا) ذبیحالله مجاهد نے پہلی پریس کانفرنس میں کہا کہ کابل میں تمام سفارت خانوں کی حفاظت کریں گے اور سب فرقوں کے عقیدے کے احترام کے قایل ہیں اور سب آزادنہ عمل کرسکتے ہیں اور دنیا کو بھی ہمارا احترام کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3510046 تاریخ اشاعت : 2021/08/18