مسجد چشم نواز، بی بی ہیبت، باکو

مسجد چشم نواز، بی بی ہیبت، باکو

IQNA

ٹیگس
باکو میں خوبصورت فن معماری کی شاہکار مسجد بی بی هیبت واقع ہے جو حضرت فاطمه صغری (س)،‌دختر امام موسی کاظم (ع) کا مزار بھی ہے۔ اس مسجد میں ہرسال بڑی تعداد میں عاشقان اهل بیت (ع) جمهوری آذربایجان کے اندر اور باہر سے حاضری دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3510869    تاریخ اشاعت : 2021/12/15