ایرانی شہر قم کے خطاط استاد علیرضا بخشی نے قرآن مجید کی مکمل کتابت کی ہے اور انکا گھر ایک چھوٹے میوزیم کی طرح ہے جہاں مختلف فن پاروں سے لیکر حرم ائمه اطهار(ع) کی کاشی وغیرہ موجود ہے ایک چھوٹی سی نمایش کا منظر پیش کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3510959 تاریخ اشاعت : 2021/12/27