کرناٹک، کالج، مسلم طالبات، حجاب، پابندی

iqna

IQNA

ٹیگس
ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے شہر اڈوپی میں سرکاری کالج کی چار مسلمان طالبات رواں ماہ کے شروع سے اپنی کلاس کے باہر بیٹھ کر پڑھ رہی ہیں کیونکہ پرنسپل کی جانب سے انہیں کلاس میں حجاب پہننے کی اجازت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511128    تاریخ اشاعت : 2022/01/17