امارات - صفحہ 2

امارات - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عرب امارات کے نویں «التحبیر للقرآن» مقابلوں کی کمیٹی نے گیارہویں ایوارڈ کے مقدمے کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516883   تاریخ اشاعت : 2024/08/08

ایکنا: اماراتی بچے اپنی چھٹیاں «ننھے قاری» کی محفل میں آکر حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن سیکھنے میں گزارتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516878   تاریخ اشاعت : 2024/08/07

ایکنا: شارجہ فلاحی ادارے کے سربراہ محمد عبدالرحمن آل علی کے مطابق انڈیا میں پانچ مساجد تعمیر ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3516573   تاریخ اشاعت : 2024/06/13

ایکنا: امارت اسلامی مختلف آثار قدیمہ کو بحال یا مرمت کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516310   تاریخ اشاعت : 2024/05/01

ایکنا: امارات کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایرانی حافظ نے ججز کے سوالات کے جوابات دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516055   تاریخ اشاعت : 2024/03/17

ایکنا: الازهر نے اماراتی شیخ جس نے ترک نماز پر سزا نہ دینے کا کہا تھا کہا ہے کہ جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والوں کی خاص سزا خدا کے ہاں کنفرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515991   تاریخ اشاعت : 2024/03/07

ایکنا دبئی: تیرہویں اماراتی قرآنی مقابلوں میں پندرہ ہزار امیدوار شریک تھے جنمیں پانچ کیٹگری میں مقابلے ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515307   تاریخ اشاعت : 2023/11/19

ایکنا امارات: دوسری بین الاقوامی نشست بعنوان « قرآن کریم میں انسانی اقدار: اصل و نزول» شارجہ کی القاسمیہ یونیورسٹی میں منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3514995   تاریخ اشاعت : 2023/09/23

خواتین بین الاقوامی مقابلوں کے تیسرے دن دس خواتین حافظات نے مقابلے میں سوالات کے جوابات دیے۔
خبر کا کوڈ: 3514979   تاریخ اشاعت : 2023/09/20

تہران(ایکنا) دسویں اسپشل افراد کے رمضانیہ مقابلوں کا آغاز پیر سے ہوگا جو دوہفتوں تک جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511603   تاریخ اشاعت : 2022/04/03

تہران(ایکنا) خانہ فرھنگ زاید (ZHIC) میں نومسلموں اور غیرمسلموں کو بارہ زبانوں میں اسلام سے روشناس کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3511558   تاریخ اشاعت : 2022/03/26

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درجنوں سرمایہ کار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے جہاں وہ مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511557   تاریخ اشاعت : 2022/03/25

بشار الاسد کا دس سال بعد عرب امارات میں ہونے والا استقبال یہ بتا رہا ہے کہ خطے کی حقیقتوں کو قبول کرنے کا موسم چل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511549   تاریخ اشاعت : 2022/03/23

تہران(ایکنا) ادارہ امور اسلامی دبئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے اغلاط سے پاک قرآن مجید کی اشاعت پر کام کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511376   تاریخ اشاعت : 2022/02/26

مقاومت اسلامی عراق کے مختلف گروپوں پر مشتمل رابطہ کمیٹی نے امارات پر حملے کی حمایت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511258   تاریخ اشاعت : 2022/02/06

تہران(ایکنا) انصار اللہ ترجمان محمد عبدالسلام نے اماراتی حکام کو صھیونی غلام قرار دیتے ہوئے یمن میں جنگ کو اسرائیل خدمت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511236   تاریخ اشاعت : 2022/02/02

تہران(ایکنا) اسحاق هرتزوگ نے ولی عھد محمد بن زاید ولیعهد نے امارات پر یمنی حملے کی بھی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511222   تاریخ اشاعت : 2022/01/31

تہران(ایکنا) گذشتہ روز کے حملوں کے تناظر میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کو سیکورٹی ہدایات جاری کردی۔
خبر کا کوڈ: 3511179   تاریخ اشاعت : 2022/01/25

مطابق یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباریوں میں درجنوں عام شہریوں کی شہادت کے بعد یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی قوم ان جارحیتوں کا پوری طاقت سے جواب دے گی۔
خبر کا کوڈ: 3511157   تاریخ اشاعت : 2022/01/22

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور امریکا کو یہ واضح پیغام دے دیا گیا ہے کہ تکفیری گروہوں پر جوا کھیلنا بہت بڑی غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511152   تاریخ اشاعت : 2022/01/21