امارات - صفحہ 3

امارات - صفحہ 3

IQNA

ٹیگس
ابوظبی میں ہونے والے حوثی کی جانب سے حملے کے بعد اسرائیلی نے متحدہ عرب امارات کو سیکیورٹی انٹیلیجنس میں معاونت کی پیش کش کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511145    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

عرب امارات یہ سمجھتا ہے کہ اگر یمن میں امن آجائے اور انکی بندگارہیں پوری طرح سے کام کرنے لگیں تو اس سے انکا بڑا نقصان ہوگا اور انکی معیشت بیٹھ جائے گی۔ اس لیے یہ چاہتے ہیں کہ یمن پر انکی کٹھ پتلیوں کی حکومت رہے ۔
خبر کا کوڈ: 3511141    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

تہران(ایکنا) یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیر یحیی سریع نے حملے میں استعمال شدہ ڈرون اور میزائیلوں کی تفصیلات کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511140    تاریخ اشاعت : 2022/01/19

تہران(ایکنا) سعودی الاینس نے دعوی کیا ہے ہ کہ آٹھ یمنی حملہ آور ڈرون کو فضاء میں مارگرایا ہے جو جنوبی سعودی کی طرف روانہ تھے۔
خبر کا کوڈ: 3511130    تاریخ اشاعت : 2022/01/18

بین الاقوامی گروپ:انصاراللہ کے جوانوں نے صوبہ الجوف کے پہاڑ الاسود پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد درجنوں سعودی اور امارات ی فوجیوں کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3469542    تاریخ اشاعت : 2015/12/26

بین الاقوامی گروپ:متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی واپس بلانے اور جنگ سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے
خبر کا کوڈ: 3361228    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

بین الاقوامی گروپ:بحرین میں قومی احتجاجات کا سلسلہ نئے مرحلے میں داخل ہو گیا
خبر کا کوڈ: 3332460    تاریخ اشاعت : 2015/07/24

بین الاقوامی گروپ:چوہدری نثار علی خان نے امارات ی وزیر مملکت کی جانب سے دیے گئے پاکستان کے خلاف بیان پر شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات ی وزیر مملکت کا بیان سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3134324    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ:مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل حجت الاسلام امین شہیدی نے اپنی ایک تقریر میں کہا : متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو دھمکی کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3134322    تاریخ اشاعت : 2015/04/13

بین الاقوامی گروپ: سولویں قرآنی مقابلوں کا آغاز گذشتہ روز ہوا
خبر کا کوڈ: 2764423    تاریخ اشاعت : 2015/01/26

بین الاقوامی گروپ: قرآنی مقابلہ « رأس‌الخیمه ایوارڑ» کا جایزہ لینے کے لیے نشست منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 1464713    تاریخ اشاعت : 2014/10/28

بین الاقوامی گروپ : کل ۲۵ جنوری سے امارات میں قومی سطح کے پندرھویں حفظ قرآن کریم مقابلوں کے آخری مرحلے کا آغاز کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1364629    تاریخ اشاعت : 2014/01/24

بین الاقوامی گروپ : امارات کی وزارت اوقاف و مذہبی امور کے تعاون سے حفظ قرآن کے حوالے سے تعمیر ہونے والے مشرق وسطی کے سب سے بڑے مرکز کا رمضان میں افتتاح کیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 1360644    تاریخ اشاعت : 2014/01/18