مصحف

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: مصحف «ثمرة الأربعین بأنامل الزائرین»(زائرین اربعین کا خطی نسخہ) نمائش میں آستانہ مقدس عباسی کے اسٹال میں پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518141    تاریخ اشاعت : 2025/03/13

ایکنا: آستانہ مقدس حسینی کے خصوصی مصحف کی رونمائی کی تقریب میں آستانہ کے متولی شیخ عبدالمهدی کربلایی اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3518105    تاریخ اشاعت : 2025/03/08

ایکنا: احمد الطیب، شیخ الازهر نے تاکید کی ہے کہ امت اسلام کا ایک ہی قرآن ہے اور مختلف قرآن کی باتوں میں حقیقت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518093    تاریخ اشاعت : 2025/03/05

ایکنا: صنهاجيان دور میں «دُرّه»، معروف خطاط تھی اور انکی کتاب « مصحف نرس» سال ۱۹۵۶ میں تیار ہوئی ہے جو مرکز«رقاده» میں رکھ دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517391    تاریخ اشاعت : 2024/11/03

ایکنا: وزیر اوقاف مصر نے سن پٹرزبورگ کی(بلیو مسجد) کے دورے پر مصر کے قومی مصحف کا تحفہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517309    تاریخ اشاعت : 2024/10/20

ایکنا: نواکشوت ریڈیو قرآن کے مطابق آڈیو ویڈیو مصحف بہ روایت نافع و ورش از نافع ریکارڈنگ کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3516980    تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا: کریمی‌نیا نے « مصحف مشهد رضوی» کو اہم علمی اور محققانہ کاوش قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516915    تاریخ اشاعت : 2024/08/13

ایکنا: دوسرے آڈیو مصحف کی ریکارڈنگ ریڈیو الجزایر ڈائریکٹر محمد بغالی، کی نظارت میں شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516885    تاریخ اشاعت : 2024/08/08

ایکنا: مصحف مشهد رضوی پہلی صدی ہجری میں خط حجازی میں لکھی گیی ہے جو دوحه بین الاقوامی نمائش میں منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516415    تاریخ اشاعت : 2024/05/20

ایکنا: عبیده البنکی، کا کہنا تھا کہ قرآنی خطاطی لکھنے کے لیے غرور تکبر سے دوری ضروری ہے تاکہ خدا مدد کرے۔
خبر کا کوڈ: 3516404    تاریخ اشاعت : 2024/05/18

مھدی فیض؛
ایکنا: تازہ مصحف «قرآن مبارک» میں محققانہ ترجمہ، آیات کی تقسیم بندی اور موضوع الگ ہونے کی وجہ سے یہ دیگر نسخوں سے منفرد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516121    تاریخ اشاعت : 2024/03/29

ایکنا: یمنی مورخ کے مطابق دریافت شدہ نسخہ پانچ سو سال پرانا ہے جو صوبہ تعز سے ملا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516044    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

تہران(ایکنا) اداره اوقاف صوبہ «عجلون» کے مطابق قومی «تکریم مصحف شریف» پروگرام جسمیں فرسودہ اور پرانے پھٹے نسخوں کی جمع آوری کی گیی کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3511156    تاریخ اشاعت : 2022/01/22