لاہور؛ یوم معلم کے موقع پر صراط تعلیمی نظام کے مرکزی کیمپس کا افتتاح:
لاہور پاکستان میں، یوم معلم کی مناسبت سے صراط ہائی سکول (ڈیفنس روڈ مرکزی کیمپس) کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514225 تاریخ اشاعت : 2023/05/02
مملکت پاکستان کے اندر پوری قوم کو کربناک و دردناک حالت کا سامنا ہے، ذلت و رسوائی اس ملت کے دامن گیر ہو چکی ہے اور قوم و حکمران سب ضلالت یعنی درست راستہ اختیار کرنے کے بارے میں حیرت اور تذبذب کا شکار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513991 تاریخ اشاعت : 2023/03/24
یہ قانون صحابیت، امہات اور اہلبیت کے دفاع کے لئے نہیں بنوایا گیا بلکہ اسکا مقصد بنی امیہ کی کچھ متنازع شخصیات کو صحابیت کا لباس پہنا کر انہیں اصحاب رسول والا تقدس و احترام دلوانا ہے جو اہلسنت کے یہاں بھی متنازعہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513640 تاریخ اشاعت : 2023/01/21
تکریم حجاب ریلی؛
تہران(ایکنا) تحریک بیداری امت مصطفی کے زیر اہتمام ریلی یوم خواتین کی مناسبت سے نکالی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3511462 تاریخ اشاعت : 2022/03/09
تہران(ایکنا) عورت کی آزادی کی بات کرنیوالے عورت تک پہنچنے کی آزادی چاہتے ہیں۔ علامہ سید جواد نقوی
خبر کا کوڈ: 3511172 تاریخ اشاعت : 2022/01/24