اردو زبان

iqna

IQNA

ٹیگس
اردو زبان زائرین کی شرکت کے ساتھ؛
ایکنا: سوره مبارکه «یس» کی تلاوت برائے حضرت فاطمه(س) کی تقریب غیرفارسی زبان زائرین کے أمور کے تعاون سے صحن غدیر حرم مطهر امام رضا(ع) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517582    تاریخ اشاعت : 2024/12/05

ایکنا تھران- انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر «وحدت اسلامی امام خمینی(ره) کی نگاہ میں» خانه فرهنگ جمهوری اسلامی ایران راولپنڈی کے تعاون سے شایع کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513758    تاریخ اشاعت : 2023/02/14

مولائے کائنات حضرت علی ابن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر حرم حضرت امام علی رضا علیہ السلام میں شاندار جشن اور محفلوں کا انعقاد کیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3511318    تاریخ اشاعت : 2022/02/15

فرزند رسول ، ابن الرضا حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی محفل جشن کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511297    تاریخ اشاعت : 2022/02/12

حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں ماہ رجب المرجب کی مناسبت سے اردو زبان زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511260    تاریخ اشاعت : 2022/02/06

تہران(ایکنا) آسڑیلیا میں مقیم 2 اردو زبان نوجوان جوڑوں کی تقریبِ عقد نکاح حرم مطہر رضوی کے رواق دارالرحمہ میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511193    تاریخ اشاعت : 2022/01/27