کاوش

کاوش

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ترجمہ کی اہمیت بطور ایک پل جو زبانِ (اصل زبان) اور زبانِ مقصد (جس میں ترجمہ کیا جاتا ہے) کے درمیان رابطہ قائم کرتا ہے، کسی پر پوشیدہ نہیں۔ لیکن جب یہ ترجمہ کلامِ خدا یعنی قرآنِ کریم کا ہو، تو اس کی اہمیت دوچند ہو جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519300   تاریخ اشاعت : 2025/10/12

ایکنا: بنگلہ دیش کی حکومت نے مشرق وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا کے ممالک کو اپنی برآمدات بڑھانے کے مقصد سے بین الاقوامی معیار اور حلال مصنوعات کی تیاری میں اضافہ کے لیے نئی پالیسی وضع کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518879   تاریخ اشاعت : 2025/07/28

ایکنا: ادارہ امور اسلامی بحرین کے مطابق قرآنی تعلیمات کی ترویج کے لیے جدید حکمت عملی تیار کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517751   تاریخ اشاعت : 2025/01/03

ایکنا: ہالینڈی مصنف اور دانشور عبدالواحد فن بومل کی کوشش ہے کہ نسل نو کو قرآنی مفاہیم سے آشنا کراسکے۔
خبر کا کوڈ: 3517665   تاریخ اشاعت : 2024/12/19

ایکنا: الجزائری شھر بلیده کے ایک استاد کی قرآنی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو کافی سراہا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516781   تاریخ اشاعت : 2024/07/22

تہران(ایکنا) حماس کے سیاسی امور کے سربراہ سامی ابوزهری نے فلسطینی وزیرخارجہ رمطان لعمامره کی جانب سے فلسطینی گروپوں میں صلح کا خیرمقدم کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511237   تاریخ اشاعت : 2022/02/02

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب اتحاد کے لیے الازھر کی جانب سے سیاسی گفتگو اور ڈپلومیسی کا آغاز اگلے ہفتے سے ہوگا
خبر کا کوڈ: 3469094   تاریخ اشاعت : 2015/12/25