سعودی اتحاد کے لیے ازلاھر کی کاوش !

IQNA

سعودی اتحاد کے لیے ازلاھر کی کاوش !

11:10 - December 25, 2015
خبر کا کوڈ: 3469094
بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب اتحاد کے لیے الازھر کی جانب سے سیاسی گفتگو اور ڈپلومیسی کا آغاز اگلے ہفتے سے ہوگا

ایکنا نیوز- إرم نیوزکے مطابق،الازھر کا سربراہ احمد الطیب، چونیتس ممالک کے اتحاد کے لیے اگلے ہفتے سے اس الاینس کی حمایت مہم کا آغاز کررہا ہے
باخبر زرائع کے مطابق شیخ الازھر کی جانب سے اتحاد میں شامل ممالک میں اہم اداروں سے حمایت لینے کے لیے گفتگو شروع ہوچکی ہے
شیخ الازھر کی کوشش ہے کہ اس اتحاد کی حمایت کے لیے مذہبی سطح پر ایک الاینس بنایا جائے جو دہشت گردی اور شدت پسندی کے لیے کام کرسکے
شیخ الازھر کی تجویز کے مطابق اس الاینس کا مرکز قاہرہ میں ہوگا .
الازھر کی کوشش اس عالم میں کی جارہی ہے کہ خود سعودی عرب دوسری جانب پوری دنیا میں شدت پسند تحریکوں اور تکفیری گروپوں کی بھرپور حمایت کررہی ہے جسکی اہم مثال داعش کی حمایت ہے اور اس حوالے سے الازھر کی موجودہ کاوش پر شدید اعتراضات سامنے آسکتے ہیں.

3468959

نظرات بینندگان
captcha