کد خبر: 1288142
تاریخ انتشار : ۲۴ شهريور ۱۳۹۲ - ۱۰:۳۹
جاری سال كے وسط میں انجام پايا؛

رضوی كنكریٹ اينڈ مشينری كمپنی میں۷۵۰۰۰ میٹر مكعب كنكریٹ كے بلوكس تيار ہوئے

قدس رضوی عمارتی كنكریٹ اينڈ مشينری كمپنی میں جاری سال كے ابتدائی چھ ماہ كے دوران ہوادار Autoclave شدہ عمارتی كنكریٹ كے ۷۵۰۰۰ میٹر مكعب بلاكس تيار ہوئے ہیں۔



ميلاد رضوی جشن كمیٹی كی رپورٹ كے مطابق جناب انجينئر ہادی معتمدی نے ہمارے خبرنگار سے گفتگو كے دوران روزانہ ۵۰۰ میٹر مكعب ہوادار Autoclave شدہ كنكریٹ كے تيار ہونے كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا:اس كمپنی نے ۱۳۹۰ہجری شمسی میں روزانہ ۳۵۰ میٹر مكعب ہوادار Autoclave شدہ (AAC)كنكریٹ ہبلكس بلاكس تيار كرنے سے اپنی فعاليت كا آغاز كيا تھا،كہا:اس كمپنی نے ۱۳۹۰ ہجری شمسی میں ملك كے شرق میں روزانہ ۳۵۰میٹر مكعب ہوادار Autoclave شدہ (AAC)كنكریٹ بلاكس تيار كرنے سے اپنی فعاليت كا آغاز كيا تھا اور حال حاضر میں اس كمپنی نے روزانہ تقريبا ۵۹۰ میٹر مكعب مختلف انواع و اقسام كے بلاكس جن كی موٹائی ۸ سے ۲۵ سينٹی میٹر ہے تك بڑھا دی ہے۔


انہوں نے مزيد كہا:یہ بلاكس حال حاضر میں ملك كے شمالی صوبوں اور بعض ہمسایہ ممالك منجملہ افغانستان اور عراق میں بھيجے جارہے ہیں۔


جناب معتمدی نے اظہار كيا:یہ كمپنی ہبلكس تيار كرنے والے كمپليكس كی توسيع كے پروجيكٹ،كنسٹركشن انڈسٹری میں رونق اور ہلكے پروڈكٹس پيش كرنے كی ثقافت كی ترويج كی خاطر صوبۂ خراسان رضوی میں اہم اور بڑے پروجيكٹس اجرا كرچكی ہے۔


رضوی كنكریٹ اينڈ مشينری كمپنی كے جنرل منيجر نے اظہار كيا:ہم نے روزگار كے مواقع فراہم كرنے كے سلسلے میں بہت زيادہ وركرز (نيرو) كو كام كی سہولت فراہم كرنے كی خاطر ۴۸۰ افراد كے لیے روزگار كے مواقع فراہم كیے ہیں۔


قابل ذكر ہے كہ مشہد مقدس میں ہلكے كنكریٹ(ہبلكس)كا كارخانہ آستان قدس رضوی كی ہلكی عمارت كمپنی كے بعد اس پروڈكٹ كی تياری كے سلسلے میں آستان قدس رضوی كے مجموعے كے تحت دوسرا بڑا كارخانہ ہے جس نے ملك كے شرق میں


captcha