"اسلام فوبیا" ایسا لفظ ہے جو گزشتہ چند سالوں سے مغربی ذرائع ابلاغ میں بہت زیادہ استعمال ہو رہا ہے جبکہ مغربی میڈیا مسلمانوں اور اسلامی مقدسات کے خلاف ہر اقدام کو اسلام فوبیا کا نام دے کر اس قسم کے امتیازی برتاؤ کی توجیہ پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے درحقیقت ان اقدامات کا منشاء خوف نہیں بلکہ نسل پرستی ہے ۔
فرانس کے مشہور اخبار "لومند" کے صحافی "اسٹفن لوباریس"کہتے ہیں کہ مسلمانوں اور اسلامی تعلیمات کے بارے میں غیر مسلم افراد کے مختلف اقدمات ، احساسات اور اسلام کے بڑھتے ہوئے اثرات کی روک تھاک کے لیے مختلف روشوں کا استعمال اسلام فوبیا میں شامل ہے ۔
1357698