ٹیگس - دنیا

iqna

IQNA

ٹیگس
دنیا
14 اپریل ایران کے اسرائیل کیخلاف "آپریشن سچا وعدہ" کو تمام دُنیا اور عالمی میڈیا دن رات موضوع بنا چُکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516273    تاریخ اشاعت : 2024/04/25

ایکنا: سروے مراکز کے مطابق دنیا میں قرآن کریم تیز ترین فروخت ہونے والی کتابوں میں سرفہرست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516271    تاریخ اشاعت : 2024/04/25

ایکنا: قرآنی ایات سے معلوم ہوتا ہے کہ دنیا عالم ملکوت کا ایک چھوٹا سا آئینہ ہے اور حقیقی عالم وہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515877    تاریخ اشاعت : 2024/02/18

ایکنا: جنت کی نعمتیں ہماری سوچ سے بالاتر ہے کیونکہ اس دنیا کی عظمت و وسعت اس دنیا کی فانی نعمتوں سے قابل موازنہ نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515836    تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: قرآن کی بعض آیات میں دنیوی نعمتوں سے سے استفادے پر تاکید کی گیی ہے تاہم بعض آیات میں دنیا دوستی کی مذمت کی گیی ہے، کیا یہ تضاد نہیں؟
خبر کا کوڈ: 3515805    تاریخ اشاعت : 2024/02/06

اشک و غم کے چہروں کے ساتھ ملبوں اور تباہ شدہ گھروں کے ڈھیر کے نیچے سے نکلتے ہوئے اپنے بھائی کو کلمہ شھادت پڑھاتے ہوئے کیسے لگتے ہیں۔ ننھا فرشتہ آرام سے اس دنیا کو چلا جاتا ہے ان دنوں غزہ کے بچوں کے ساتھ ہر روز یہی ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515331    تاریخ اشاعت : 2023/11/22

برطانوی محقق:
ایکنا لندن: برطانوی محقق کا خیال ہے کہ اگر دنیا بھر میں عاشقان امام حسین(ع) متحد ہوجائے تو دنیا میں تبدیلی لاسکتے ہیں اور اربعین اس کا مقدمہ ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514915    تاریخ اشاعت : 2023/09/09

قرآن کیا کہتا ہے / 3
زندگی میں مختلف مشکلات اور رنج و مصائب انسان کے دامن گیر ہوتے ہیں تاہم کیسے مثبت نگاہ سے ان رنج و الم پر قابو پاسکتے ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3511921    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا گیورگیئیوا نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روسی جنگ کے باعث دنیا بھر میں بد امنی اور خانہ جنگی پھیل سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511577    تاریخ اشاعت : 2022/03/28

امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ عرب ممالک بڑی تیزی سے اسرائیل کی طرف آگے بڑھ رہے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اتنی تیزی سے مشکلات کا شکار ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511249    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

بین الاقوامی گروپ: دنیا اخبار میں شائع ہونے والے کالم ناتمام میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے خلاف زہر افشانی انتہائی قابل مذمت ہے۔ میڈیا ٹرائل بند کیا جائے، بصورت دیگر قانون چارہ جوئی کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 3321503    تاریخ اشاعت : 2015/06/30

بین الاقوامی گروپ:مام خمینی (ره) تعلیمی و تحقیقی ادارہ کے سربراہ نے ادارہ کے اسٹوڈنٹس کی شادی کے تقریب میں شعبان مہینہ کی پر برکت عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا : قرآن کریم کی آیات و آئمہ اطہار (ع)  کی بہت سی روایات شادی اور ہمسر کے انتخاب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔  
خبر کا کوڈ: 3309702    تاریخ اشاعت : 2015/05/31

بین الاقوامی گروپ: ترک وزیر اعظم کے مشیریالچین آکدوگان کا کہنا ہے کہ پیرس واقعے میں اصل قربانی مسلمان بنے ہیں
خبر کا کوڈ: 2707353    تاریخ اشاعت : 2015/01/14

بین الاقوامی گروپ : شیخ الازہر "احمد الطیب" نے انسانی حقوق کے حوالے سے یورپی یونین کے ایک نمائندہ وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران مغربی دنیا کی جانب سے مسلمانوں کے اعتقادات کے احترام پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1374877    تاریخ اشاعت : 2014/02/14

بین الاقوامی گروپ : شروع میں اسلام فوبیا کی اصطلاح مغربی دنیا میں "اسلام سے خوف" کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتی تھی لیکن رفتہ رفتہ اس لفظ کے معنی میں وسعت آتی گئی اور آج اسی لفظ کے ذریعے مغربی دنیا میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کی توجیہ کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1358049    تاریخ اشاعت : 2014/01/12