
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی (ایکنا) کے شبعہ مرکزی ایشیا کی رپورٹ کے مطابق ، حاج انقلاب احدلی نے آذربائیجان میں اسلام پسندوں کے رہنما "حاج محسن صمداف" کی گرفتاری کو تین سال مکمل ہونے کی مناسبت سے اپنے ایک انٹرویو کے دوران خیال ظاہر کیا : صمداف ایک سیاسی رہنما کی حیثیت سے ہمیشہ پیش پیشش رہے اسی طرح انہوں نے سماجی اور سیاسی سطح پر موجود مشکلات پر بھی گہری نظر رکھی ہے ۔
انہوں نے مزید کہا : حاج محسن کی گرفتاری کی اصل وجہ سینٹ میں انصاف اور عدل پر مبنی انکی قاطعانہ تقریریں تھیں ۔
1357783