خصوصی قرآنی اطلاع رساں ادارے کا قیام

IQNA

خصوصی قرآنی اطلاع رساں ادارے کا قیام

6:41 - May 05, 2014
خبر کا کوڈ: 1403159
بین الاقوامی گروپ:خصوصی خبرساز اور اطلاع رساں ادارے کا مقصد تمام قرآنی سرگرمیوں سے باخبر رکھنا ہے۔

ایکنا نیوز ایجنسی-اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شعبہ اطلاعات کے انچارج حسن ربیعی کے مطابق اس خصوصی خبرساز اور اطلاع رساں ادارے کے قیام کا مقصد تمام قرآنی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ،اطلاع رسانی ،رپورٹنگ اور پروگراموں کی خبر عام لوگوں تک بروقت پہنچانا ہے تاکہ قرآنی ثقافت کی مناسب ترویج ممکن بنا یا جاسکے۔دانشوروں،صاحبان فکر و نظر،اساتذہ،علماء،قراء،حفاظ،اہل علم وہنر اور پارلیمنٹ میں عوامی نما ئندوں سے انٹرویو وغیرہ اس ادارے کے  دیگرپروگراموں میں شامل ہیں ۔ان تمام سرگرمیوں اور خبروں سے آگاہی کے لیے اس سایٹ پر رجوع کریں ۔www.awqaf.ir

1402354

ٹیگس: قرآن ، مقابلے ، اطلاع
نظرات بینندگان
captcha