ایکنا نیوز-شعبہ امریکہ – کتاب کا انگریزی ترجمہ جو اسلامی جمہوریہ ایران کی رایزنی مرکز نیویارک کی مدد سے کیاگیا ہے "بارزاندنوبلز" بک سیلرز کی دکانوں کے علاوہ ایمزون اور ای بک ایپل کی ویب سایٹ پر ڈیجیٹل صورت میں قابل ڈاون لوڈ ہے ۔
اس کتاب کو آئی فون پر بھی ڈاون لوڈ کیا جاسکتا ہے ۔کتاب علمدار زیدی کا ترجمہ شدہ ہے اور ناشر
"ِIslamic Seminary Inc" , نیویارک میں جنوری ۲۰۱۴ میں کتاب شائع ہوئی ہے ۔کتاب تمہید کے علاوہ چھ باب پر اور ۱۶۹ صفحوں پر مشتمل ہے انگریزی عنوان "What Everyone Should Know about Islam "ہے.