بین الاقوامی گروپ: قرانی مقابلوں کا آغاز اسلامی مرکز برطانیہ کے تعاون سے چودہ رمضان المبارک کو ہو رہا ہے

ایکنا نیوز- شعبہ یورپ- اسلامی مرکز برطانیہ کے تعاون سے قرآنی مقابلے حفظ اور قرائت کے شعبے میں دو دن تک جاری رہیں گے
اسلامی مرکز کے طلباء کے لیے مقابلے آٹھ رمضان المبارک کو ہوگا جبکہ ہر روز نماز مغربین سے پہلے قرآنی دروس ،دعائے افتتاح اور روزانہ افطاری کا سلسلہ بھی دیگر پروگرام میں شامل ہے ۔