عراق میں مقدس مقامات کے دفاع میں جاری مقدس جنگ میں پاکستان کے پہلے شیعہ مجاہد کا خون بھی شامل ہوگیا۔

IQNA

عراق میں مقدس مقامات کے دفاع میں جاری مقدس جنگ میں پاکستان کے پہلے شیعہ مجاہد کا خون بھی شامل ہوگیا۔

13:23 - June 29, 2014
خبر کا کوڈ: 1423746
بین الاقوامی گروپ:مختلف ایرانی و عراقی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی وہابی، صہیونی ایجنت داعش کے دہشتگردوں سے سامرہ کے مقام پر جنگ کرتے ہوئے پاکستانی شیعہ مجاہد جاوید حسین شہید ہوگئے۔

ایکنا نیوز- شفقنا-عراق میں مقدس مقامات کے دفاع میں جاری مقدس جنگ میں پاکستان کے پہلے  مجاہد کا خون بھی شامل ہوگیا۔ مختلف ایرانی و عراقی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی وہابی، صہیونی ایجنت داعش کے دہشتگردوں سے سامرہ کے مقام پر جنگ کرتے ہوئے پاکستانی شیعہ مجاہد جاوید حسین شہید ہوگئے۔

مزید تفصیلات کے مطابق پاکستانی شیعہ مجاہد جاوید حسن پاکستان کے علاقے پارہ چنار کے رہنے والے تھے۔ جو کے عراق میں امام حسن عسکری کے روضے کی حفاظت پر فائز تھے۔ گزشہ دنوں جاوید حسین بہادری کے ساتھ دشمن سے لڑے اور شہید ہوگئے۔

شہید جاوید حسین نے تمام پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کردیا۔ عالمی اسلامی بیداری ہمارے دروازے پر آچُکی، بس اب زمہ داروں کو دروازہ کھول کر اس بیداری کا حصہ بننا ہے!!تاریخ لکھے گی چند ناپاک درندوں نے کربلا پر حملے کی دھمکی دی اور جواب میں ایک فتوی نے پوری دُنیا کے مسلمانوں کو کھڑا کردیا!!

ٹیگس: شیعہ ، مجاہد ، عراق
نظرات بینندگان
captcha