یورپ میں انجمن اسلامی طالبات گروپ کے تعاون سے انٹر نیٹ کے زریعے سے محفل تلاوت کا اہتمام

IQNA

یورپ میں انجمن اسلامی طالبات گروپ کے تعاون سے انٹر نیٹ کے زریعے سے محفل تلاوت کا اہتمام

13:29 - July 06, 2014
خبر کا کوڈ: 1426380
بین الاقوامی گروپ: یورپ میں طالبات گروپ کی جانب سے رمضان المبارک کے حوالے سے محفل تلاوت کا اہتمام کیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے«uisae»،کے مطابق انجمن اسلامی طالبات، یورپ گروپ ماہ صیام کے موقع پر انٹرنیٹ کے زریعے سے محفل تلاوت کا اہتمام کر رہا ہے
انٹر نیٹ پر تلاوت کی محفل یورپی وقت کے مطابق روزانہ تین بجے سکائپ پر صرف خواتین گروپ سے مخصوص ممبرز کے لیے منعقد ہوگی اور اسکا مقصد قرآن سے انس و محبت اور رابطہ بڑھانا ہے
قابل ذکر ہے کہ آغاز رمضان پر انٹر نیٹ پراس پروگرام کا منصوبہ اسلامی انجمن طلباء گروپ کی جانب سے پیش کیا گیا تھا۔

1425410

ٹیگس: رمضان ، قرآن ، یورپ
نظرات بینندگان
captcha