بین الاقوامی گروپ: انجمن اسلامی کرنفیلڈ کے طلباء کے تعاون سے مقابلہ حفظ منعقد کیا جائے گا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «cranfieldis.com» کے مطابق «اهل القرآن» کے عنوان سے تیرہ نومبر کو پروگرام منعقد کیا جائے گا جسمیں سورہ کھف کو حفظ کرنے کا مقابلہ مسلمان طلباء میں منعقد ہوگا
مذکورہ یونیورسٹی کی انجمن اسلامی کے مطابق اسلامی ثقافت کی ترویج اور مسلمان طلباء کی حوصلہ افزائی اس مقابلے کا مقصد ہے
مختلف مناسبتوں سے لیکچر،نمایشگاہ ، جشن پروگرام ،رمضان المبارک میں افطاری وغیرہ کا اہتمام اس انجمن کی دیگر سرگرمیوں میں شامل ہے۔