بحرين میں حفظ قرآن كے گيارہویں مقابلہ كا آغاز.

IQNA

11:40 - September 12, 2006
خبر کا کوڈ: 1496624

بحرين میں حفظ قرآن كے گيارہویں مقابلہ كا آغاز.

بحرين میں حفظ قران كے گيارہویں مقابلہ كا ۱۰ ستمبر كو آغاز ہوگيا ہے –

بين الاقوامی گروپ:بحرين میں حفظ قران كے گيارہویں مقابلہ كا ۱۰ ستمبر كو آغاز ہوگيا ہے –
ايران قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے بحرين كے روزنامہ ٫٫اخبار خليج٬٬ سے نقل كيا ہے كہ ۷۱۰ سے زيادہ لڑكے اور لڑكياں اس مقابلہ میں حصہ لے رہے ہیں –یہ پروگرام دو ہفتوں تك جاری رہے گا –
اس مقابلہ كا مقصد جوانوں كو قرآن میں غور وحوض كا شوق و اشتياق دلانا اور نئ نسل كے اندر قرآنی تعليمات كا شغف پيدا كرنا بتايا جا رہا ہے -
نظرات بینندگان
captcha