كتاب ٫٫آئينہ میں آئينہ٬٬ منظر عام پر آگئ.

IQNA

كتاب ٫٫آئينہ میں آئينہ٬٬ منظر عام پر آگئ.

10:40 - September 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1497011
كتاب ٫٫آينہ میں آينہ ٬٬ محترمہ زھراء يزدی نژاد كی قابل تحسين كاوش ہے اس كتاب كا موضوع (پہلے امامۜ كی نگاہ میں آخری نبی ہے .
ادبی گروپ: كتاب ٫٫آئينہ میں آئينہ ٬٬ محترمہ زھراء يزدی نژاد كی قابل تحسين كاوش ہے اس كتاب كا موضوع پہلے امامۜ كی نگاہ میں آخری نبی ہے یہ كتاب سات ابواب پر مشتمل ہے اور ہر فصل میں امام علیۜ كی گفتار كے دو پہلوں كا تذكرہ ہے ايك پہلو نہج البلاغہ كے اندر گفتار علیۜ اور دوسرا پہلو ديگر متون میں گفتار علی ۜ كا ہے .
بعض ابواب كا آغاز ہی امام ۜ كے فرمان سے ہوتا ہے اور بعض ابواب كے آخر میں امام كے فرمان كا تذكرہ كيا گيا ہے -
نظرات بینندگان
captcha