جلوہ قران كے مصنف نے كہا كہ قرآن میں كوئ مترادف كلمہ نہیں ہے-

IQNA

جلوہ قران كے مصنف نے كہا كہ قرآن میں كوئ مترادف كلمہ نہیں ہے-

9:13 - September 18, 2006
خبر کا کوڈ: 1497711
فكر و نظر گروپ: آيت اللہ طالقانی كا كہنا ہے كہ خداوندعالم عاجز نہیں تھا كہ وہ كسی خاص كلمہ كا اپنے مقصود كو بيان كرنے كےلیے استعمال كرے –لہذا جو لوگ كہتے ہیں كہ قرآن كا فلاں كلمہ قرآن كے دوسرے كلمہ كے مترادف ہے یہ بات صحيح نہیں ہے .

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق آيت اللہ طالقانی نے اپنی تفسير جلوہ قرآن میں فقہی ،فلسفی، عرفانی ،ادبی ،اور علمی روشوں سے استفادہ كيا ہے.
آيت اللہ طالقانی جب جيل میں تھے تو آپ نے زرزگاموف كی لكھی ہوئ تفسير سورہ نبا كا مطالعہ كيا تو فرمايا كہ اس كتاب كے مطالعہ كے بعد قرآن ميرے لیے مزيد واضح ہوگيا-اس كتاب میں سورج كے متعلق بتايا گيا كہ سورج وہ ہے جس كی طرف سينٹر سے شدت كے ساتھ مختلف گيسیں پھينكی جاتی ہیں-
اور قرآن بھی كہہ رہا ہے كہ ٫٫وجعلنا سراجا وھاجا،،-وھاج- مبالغہ كا صيغہ ہے جو سينٹر سے زيادہ پھينكی جانے والی گيسوں كو بيان كر رہا ہے –وھاج كے علاوہ كوئ اور كلمہ نہیں ہے جو اس مفہوم كو ادا كرسكے-
نظرات بینندگان
captcha