امريكہ اسلامی ملكوں میں مداخلت بند كرے ۔ وزير خارجہ متكی

IQNA

امريكہ اسلامی ملكوں میں مداخلت بند كرے ۔ وزير خارجہ متكی

10:29 - September 24, 2006
خبر کا کوڈ: 1498873
اسلامی جمہوریہ ايران كے وزير خارجہ منوچہرمتكی نے اسلامی ملكوں میں امريكہ كی مداخلت كی مذمت كی ہے ۔منوچہر متكی نے العالم ٹی وی سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ نيويارك میں مشرق وسطیٰ كے ملكوں نے ايك اجلاس میں عراق كی صورت حال كا جائزہ ليا ہے ۔انہوں نے اس نشست كے مثبت نتائج كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ اس اجلاس میں عراق میں سياسی استحكام قائم كرنے اور عراقی قوم كے مستقبل كو بہتر بنانے كی راہوں كا جائزہ ليا گيا
نظرات بینندگان
captcha