يونيورسٹيوں میں قرآنی مفاہيم پر خاص توجہ كی ضرورت –

IQNA

يونيورسٹيوں میں قرآنی مفاہيم پر خاص توجہ كی ضرورت –

11:17 - September 26, 2006
خبر کا کوڈ: 1499327
قرآنی سرگرمياں گروپ :يونيورسٹيوں میں دينی تعليمات اور قرآنی مطالب پر خاص توجہ كی ضرورت ہے –
تہران يونيورسٹی كے تعليمی نصاب كے انچارج نے كہا كہ :افسوس كے ساتھ یہ كہنا پڑتا ہے كہ ابھی تك يونيورسٹی كے لیے مكمل دينی ،ثقافتی ،كورس پيش نہیں كيا جاسكا ہے –
انہوں نے تعليمی نصاب كی اصلاح پر زور ديتے ہوۓ كہا كہ اس وقت تعليمی نصاب كو مزيد بہتر بنانے كے لیے ضرورت ہے كہ قران اور دين كے ماہرين سے استفادہ كيا جاۓ-
نظرات بینندگان
captcha