ملك میں معارف قرآن كی تعليم معيار كے مطابق نہیں -

IQNA

ملك میں معارف قرآن كی تعليم معيار كے مطابق نہیں -

9:21 - September 27, 2006
خبر کا کوڈ: 1499489
قرآنی سرگرمياں گروپ: اسلامی انقلاب كی كاميابی كے بعد ايران میں معارف قرآن كی تعليم حاصل كرنے والوں كی تعداد میں بہت اضافہ ہوا-پورے ملك میں سينكڑوں دارالقرآن ،دارالتحفيظ اور قرآنی سنٹرز قاﺋم كیے گۓ-


ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كے مطابق تفسير جوان اكیڈمی كے سربراہ ڈاكٹر محمد بيتونی نے كہا كہ معارف قرآن كو موضوع كے اعتبار سے منظم كرنا چاہیے اور مخاطب كی ضروريات مدنظر ركھتے ہوۓ پيش كرنا چاہیے-
انہوں نے كہا كہ معارف قرآن كی تعليم ہمارے ملك میں معياری نہیں ہے اور بعض قرآنی اداروں نے معارف قرآن كی ترويج كےلیے جو سسٹم اختيار كيا ہے وہ بھی كوئ مناسب نہیں ہے-

نظرات بینندگان
captcha