شب ھاۓ قدر كے فضاﺋل

IQNA

شب ھاۓ قدر كے فضاﺋل

9:27 - October 14, 2006
خبر کا کوڈ: 1502747
ادب گروپ:(امر ) شب قدر كی فضيلت كے راز پر ايك تحقيقی بحث ايران ٹيلی ويژن كے چينل ۲ سے پيش كی جاۓ گی-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق كلمہ (امر )جو سورہ انا انزلناہ میں آيا ہے (فیھا باذن ربھم من كل امر )سے متعلق بعض محققين اپنی مستند تحقيق پيش كریں گے –
بحرين میں نمايندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام ڈاكٹر انصاری نے اس تحقيق كو مفيد قرار ديا ہے -
نظرات بینندگان
captcha