حفاظ كرام كو ڈپلومہ دينے كے لئے امتحان ۱۷ نومبر كو منعقد ہوگاـ

IQNA

حفاظ كرام كو ڈپلومہ دينے كے لئے امتحان ۱۷ نومبر كو منعقد ہوگاـ

12:47 - November 13, 2006
خبر کا کوڈ: 1508054
قرآ نی سرگرمياں گروپ: حفاظ كرام كو ڈپلومہ دينے كے لئے امتحان ۱۷ نومبر كو ملك كے تمام صوبوں میں منعقد ہوگاـ

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق ۱۳ ،۱۴ نومبر كو صوبوں كے تبليغات اسلامی اداروں میں امتحان میں شركت كے لئے اندراج كرايا جا سكتا ہے، اور آنے والے جعمہ كو ۳۰ـ۸ بجے تمام شركاء امتحانی سنٹر پر حاضر ہونے چاہئیں، تہران سے امتحان میں شركت كرنے والے حضرات ميدان امام حسين (ع)اور ہنرستان فلسطين میں رجوع كر سكتے ہیں ـ
نظرات بینندگان
captcha