سبزوار كی اوپن يورنيوسٹی میں تيرہواں قرآن وعترت مقابلہ ۔

IQNA

سبزوار كی اوپن يورنيوسٹی میں تيرہواں قرآن وعترت مقابلہ ۔

11:39 - November 16, 2006
خبر کا کوڈ: 1508688
قرآنی سرگرمياں گروپ: سبزوار ، كی اسلامی اوپن يونيورسٹی میں قرآن و عترت (ع) نامی تيرہواں مقابلہ منعقد كيا جائے گا ۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی(ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ۔ یہ قرآن و عترت نامی مقابلہ مندرجہ ذيل موضوعات میں پوگا۔ تفسير، نہج البلاغہ ، صحيفہ سجادیہ ،معصومين (ع) كی سوانح حيات ، قرآن مجيد كا انگريزی ترجمہ، مردوں كے فقہی مسائل ،خواتين كے فقہی مسائل، زيارت عاشورا، زيارت جامعہ كبيرہ۔
یہ مقابلہ گيارہ دسمبر بروز پير كو اسلامی اوپن يونيورسٹی میں منعقد ہوگا۔
قابل ذكر ہے كہ یہ قرآن و عترت نامی مقابلہ تحريری صورت میں ہوگا ۔

نظرات بینندگان
captcha