٫٫كرمانشاہ،، كے نام سے 25 واں راہيان نور مجموعہ شايع ہوگياـ
12:37 - November 19, 2006
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1509194
ادب گروپ: ٫٫كرمانشاہ،، كے نام سے راہيان نوركی 25 ویں جلد ہيئت مصنفين كے توسط سے تيار كی گئی اور اسے مقدس دفاع كے آثار كی حفاظت اور اشاعت كرنے والے ادارے نے شائع كيا ہےـ
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق كرمانشاہ نامی كتاب آٹھ فصلوں پر مشتمل ہے اس كتاب كا موضوع جنگی حادثات و واقعات ہیںـ
یہ كتاب 15000كی تعداد میں چھپی ہے اور اب بازار كی رونق بن چكی ہےـ