ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) كی رپورٹ كے مطابق ـ یہ قرآنی مقابلہ تحريری شكل میں ہو گا ـ
مقابلہ كے سوالات كے لئے حجت الاسلام قرآئتی كی لكھی ہوئی كتاب تفسير سورہ فرقان كا انتخاب كيا گيا ہے ،مقابلہ میں شركت كے خواہش مند حضرات درج ذيل ایڈرس پر رجوع كركے كتاب تفسير سورہ فرقان اور سوالات حاصل كرسكتے ہیں ـ
خيابان قزوين نبش خيابان شھيد فاطمی فرھنگسرای قرآن ـ
سوالات كے ارسال كی آخری تاريخ 6 دسمبر ہے ـ
قابل ذكر ہے كہ اس مقابلہ میں ساتویں جماعت اور اس سے اوپر والے طلباء شركت كرسكتے ہیں ـ
اور مقابلہ كے نتائج كا اعلان عيد غدير كے موقع پر كيا جائے گا ـ