ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا كی رپورٹ كے مطابق اخلاق دينی ،ايسا پروگرام ہے جو ٹی وی چينل ۲ سے روحانی اور معنوی كردار كو وسعت دينے كے لیے نشر ہوگا-
یہ دينی پروگرام معمولا اتوار ۳ نومبر ۲۰۰۶ ساڑھے چھ بجے ،ٹی وی چينل ۲ كے صبح كے پروگرام (مردم ايران سلام )میں نشر ہوگا
اس پروگرام كے ميزبان (محمد رضا شہيدی فرد ) ہیں
اخلاق دينی ،پروگرام (مردم ايران سلام ،كے معارف گروپ كی پيشكش ہے-٫