دز فول میں نونہالان قرآن مجيد كی موجودگی میں جشن امام رضاۜ كا انعقاد-

IQNA

دز فول میں نونہالان قرآن مجيد كی موجودگی میں جشن امام رضاۜ كا انعقاد-

12:02 - December 06, 2006
خبر کا کوڈ: 1512570
قرآنی سرگرمياں گروپ: سازمان تبليغات اسلامی دزفول كے نرسری قرآنی سنٹر میں امام رضا ۜ كی ولادت باسعادت كی مناسبت سے ايك جشن كا انعقاد كيا گيا-
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے منطقہ خوزستان كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس جشن میں دزفول كے ثقافتی مراكز كے مسٶلين نے بھی شركت كی-
اس جشن مبارك میں اشاروں كے ساتھ تلاوت قرآن مجيد كے علاوہ تواشيح (باہم مذھبی قصاﺋد كا پڑھنا)كا پروگرام بھی ركھا گيا تھا-
آخر میں منتظمين كی طرف سے نونہالان قرآن میں قيمتی انعامات تقسيم كیے گۓ-

نظرات بینندگان
captcha