ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ايكنا نے كرمان كے ھنری سنٹر كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس نمايشگاہ میں ۷۰ مختلف فنون جيسے نقاشی خط ،ٹاﺋپ گرافی ،خطاطی میں ۶۷ ھنرمندوں كے فن پارے شاﺋقين كے لیے ركھے جائیں گے- یہ نمائش ۲۰ دسمبر تك كرمان كی آرٹ گيلری میں جاری رہے گی-