پردہ دار خواتين كی تعداد معلوم كرنے كے حكم پر تركی كے صدر كے خلاف عوامی رد عمل-

IQNA

پردہ دار خواتين كی تعداد معلوم كرنے كے حكم پر تركی كے صدر كے خلاف عوامی رد عمل-

13:14 - December 11, 2006
خبر کا کوڈ: 1513567
بين الاقوامی گروپ: تركی كے صدر نے ميونسپل كمیٹی میں پردہ دار خواتين كی تعداد معلوم كرنے كا حكم ديا جس سے عوام كے جذبات بھڑك اٹھے –
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی (ايكنا) نے تركی كے ہفت روزہ اخبار سے نقل كيا ہے كہ استنبول میں ٫٫اوزگور ٬٬ گروپ كے سر براہ مصطفی اركان نے كہا كہ افسوس كی بات ہے كہ ہمارے صدر مملكت نے ايسے موضوع كے بارے میں تحقيق كا حكم ديا ہے جس سے ہماری عوام كو كوئی مشكل پيش نہیں آتی ہے-
تركی كے وكلا كی انجمن كے صدر نے كہا كہ صدر مملكت كو ايسا حكم صادر كرنے كا اختيار نہیں ہے-

نظرات بینندگان
captcha