ايران كی قرآنی خبر رساں ايجسنی ايكنا سے ٹيلی فون پر بات چيت كرتے ہوۓ مدرسہ اسلامی كے استاد جناب عيسی بيگ نے كہا كہ اس سال مقدونیہ كے ۱۵۰۰ مسلمان حج سے مشرف ہونگے-
انہوں نے مزيد كہا كہ گذشتہ سال مقدونیہ سے جانے والوں كی تعداد دو ہزار تھی-
جناب عيسی بيگ نے كہا كہ ۶۰۰ سو افراد ھوائی جہاز كے ذريعہ جدہ جاﺋیں گے-
قابل ذكر ہے كہ مقدونیہ كی كل آبادی ۲۷ لاكھ ہے جس میں ۳۰ فيصد مسلمان ہیں-